پھر اپنے گھر والوں کو سلام کہے۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انس رضی اللہ عنہ سے کہا: "جب تم اپنے گھر والوں کے پاس جاؤ تو سلام کرو، یہ تمہارے لئے اور تمہارے گھر والوں کے لئے برکت کا باعث ہوگا۔
اللَّهُمَّ إِنِّي أسألُكَ خَيْرَ المَوْلِجِ وَخَيْرَ المَخْرَجِ، باسْمِ اللَّهِ وَلجْنا، وباسْمِ اللَّهِ خَرَجْنا، وَعَلى اللَّهِ رَبِّنا تَوَكَّلْنا". اے ﷲ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ (ہمارا) آنا خیر کا ہو اور نکلنا (بھی) خیر کا ہو، اﷲ کے نام سے ہم داخل ہوئے اور اﷲ ہی کے نام سے باہر نکلے اور اپنے رب اﷲ پر ہم نے توکل کیا۔“