مسجد کی طرف جانے کی دعا

اللَّهُمَّ اجْعَلْ فِي قَلْبِي نُوراً، وفِي سَمْعِي نُوراً، وفِي بَصَرِي نُوراً، وَفِي لِسَانِي نُوراً، وفي شعري نوراً، وفي بَشَري –ظاهر جلدي- نوراً، وفي عظمي نوراً، وفِي عَصَبِي نُوراً، وفي لحمي نوراً، وفي دمي نوراً، وَاجْعَلْ مِنْ خَلْفِي نُوراً، وَمِنْ أَمَامِي نُوراً، وَاجْعَلْ مِنْ فَوْقِي نُوراً، وَمِنْ تَحْتِي نُوراً، اللَّهُمَّ أَعْطِنِي نُوراً (رواه البخاري ومسلم). اے اللہ!میرے دل میں نور پیدا کر اور میرے کانوں میں نور پیدا کر اور میری آنکھوں میں نور پیدا کر اورمیری زبان میں نور پیدا کردے، میرے بالوں میں نور پیدا کردے، میرے جلد (چمڑے میں) نور پیدا کردے، میری ہڈیوں میں نور پیدا کردے،میرے اعصاب میں نور پیدا کردے، میرے گوشت میں نور پیدا کردے، میرے خون میں نور پیدا کردے، میرے پیچھےاور میرے آگےنو ر کردے،میرے اوپر نور کر اور میرے نیچے نور کر، مجھے نور عطا فرما۔(متفق علیہ)۔

(رواه البخاري ومسلم)