أَعُوذُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ وَبِوَجْهِهِ الْكَرِيمِ وَسُلْطَانِهِ الْقَدِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ. میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں جو انتہائی عظمت والا ہے، میں اس کے انتہائی محترم چہرے کی پناہ لیتا ہوں اور اس کے سلطان قدیم کی پناہ لیتا ہوں شیطان مردود کے شر سے۔
بسم الله، اللهم صل على محمد اللَّهُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ. اللہ کے نام سے،اے اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نازل فرما! میرے لیے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔