اللَّهُمَّ اعْصِمْنِي مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ. اے اللہ ! مجھے شیطان مردود سے محفوظ رکھ۔
بسم الله، اللهم صل على محمد. اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ. اللہ کے نام سے،اے اللہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نازل فرما! میں تجھ سے تیرے فضل و کرم کا سوال کرتا ہوں۔