تو پاک ہے، اے اللہ، تیرے لیے تعریف ہے، میں گواہى دیتا ہوں کہ تیر ے سوا کوئى معبود برحق نہیں، میں تجھ سے مغفرت طلب کرتا ہوں اور تیرى بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں
اے اللہ! مجھے توبہ کرنے والوں میں سے بنا اور پاکیزگى اختیار کرنے والوں سے بنا
میں گواہى دیتا ہوں کہ ایک اللہ کے سوا کوئى معبود برحق نہیں، اس کا کوئى شریک نہیں اور میں گواہى دیتا ہوں کہ محمد اس کے بندے اور رسول ہیں