اللہ کے نام سے، میں نے اللہ پر بھروسہ کیا اور اللہ کے بغیر میرى نہ کوئى کوشش ہے نہ طاقت
اے اللہ! میں تیرى پناہ میں آتا ہوں اس بات سے کہ میں گمراہ ہوجاؤں، یا گمراہ کیا جاؤں، یا پھسل جاؤں، یا پھسلایا جاؤں، یا ظلم کروں، یا ظلم کیا جاؤں، یا نادانى کروں یا مجھ پر نادانى کى جائے