مسجد سے نکلنے کى دعا

مسجد سے نکلنے کى دعا

پہلے اپنا بایاں پیر نکالے اور کہے: "اللہ کے نام سے اور درود وسلام ہو رسول اللہ پر، اے اللہ! میں تجھ سے تیرا فضل چاہتا ہوں، اے اللہ! مجھے مردود شیطان سے محفوظ رکھ