اے اللہ، اے ہمارے رب!آسمان و زمین اور جو ان دونوں کے درمیان ہے اور اس کے بعد جو چیز تو چاہے، سب کےبرابر تیرے لیے حمد ہے۔ اے حمد و ثنا اور بزرگی والے، سب سے سچی بات جو بندے نے کہی اور ہم سب تیرے بندے ہیں۔
”اے ہمارے پروردگار! تیرے لئے ہی بہت زیادہ پاکیزہ، بابرکت تعریفیں ہیں، ۔“
”اللہ نے اس شخص کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی۔“