دو سجدے کے درمیان دعا

دو سجدے کے درمیان دعا

”اے اللہ! مجھے معاف فرما دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے ہدایت دے، میرا نقصان پورا فرما، مجھے عافیت دے، مجھے رزق دے، اور مجھے بلند فرما۔“

”اے میرے رب! مجھے بخش دے، اے میرے رب! مجھے معاف کردے۔“