اے اللہ! درود نازل کر محمد پر اور ان کے بیویوں اور ذریت پر، جیسے تو نے درود نازل کیا ابراہیم کى آل پر اور برکت نازل کر محمد پر اور ان کى بیویوں اور ذریت پر، جیسے تونے برکت نازل کى آل ابراہیم پر، بیشک تو لائق حمد اور صاحب عظمت ہے۔
”اے اللہ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آل پر رحمتیں نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم اور ابراہیم کی آل پر رحمتیں نازل کیں، یقیناً تو بزرگی والا قابل تعریف ہے۔ اے اللہ! محمد اور محمد کی آل پر برکتیں نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم اور ابراہیم کی آل پر برکتیں نازل کیں یقیناً تو بزرگی والا قابل تعریف ہے۔“