ارت میں کروٹ بدلتے وقت دعا

ارت میں کروٹ بدلتے وقت دعا

”اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، وہ زبردست ہے، آسمانوں اور زمین کا رب اور جو ان دونوں کے درمیان ہے، وہ غالب ہے، بخشنے والا ہے۔“