نیند میں گھبراہٹ اور وحشت محسوس پر دعا

نیند میں گھبراہٹ اور وحشت محسوس پر دعا

”میں اللہ تعالیٰ کے کامل کلمات کے ساتھ، اس کے غصے، اس کی سزا، اس کے بندوں کے شر، شیاطین کے وسوسوں اور اس بات سے کہ وہ میرے پاس حاضر ہوں، پناہ میں آتا ہوں۔