بےچینی کی دعا​

بےچینی کی دعا​

”اللہ اللہ میرا رب ہے، میں اس کے ساتھ کسی چیز کو بھی شریک نہیں کرتا۔“

”تیرے سوا کوئی سچا معبود نہیں، تو پاک ہے، یقیناً میں ہی ظالموں میں سے ہوں۔“

”اے اللہ! میں تیری ہی رحمت کی امید کرتا ہوں، مجھے لحظہ بھر بھی میرے نفس کے سپرد نہ کر، میرے تمام حالات درست فرما دے، تیرے سوا کوئی سچا معبود نہیں۔“

”اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، وہ عظمت والا، بردبار ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ عرش عظیم کا رب ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ آسمانوں کا رب ہے اور زمین کا رب ہے، اور عرش کریم کا رب ہے۔“