”ہمارے لئے اللہ ہی کافی ہے اور وہ اچھا کارساز ہے۔“
”اے اللہ! تو ہی میرا بازو ہے اور تو ہی میرا مدد گار ہے، میں تیری مدد سے ہی چلتا پھرتا ہوں، تیری مدد سے ہی حملہ کرتا ہوں اور تیری مدد سے ہی لڑائی کرتا ہوں۔“
”اے اللہ! یقیناً ہم تجھے ہی ان (دشمنوں) کے سامنے کرتے ہیں اور ان کے شر سے تیری پناہ میں آتے ہیں۔“