بچوں کو کن کلمات کے ساتھ پناہ دی جائے​

بچوں کو کن کلمات کے ساتھ پناہ دی جائے​

دوسرا شخص اس کے جواب میں کہے: «بَارَكَ اللَّهُ لَك وَبَارَكَ عَلَيْك أَوْ جَزَاك اللَّهُ خَيْرًا و رَزَقَك اللَّهُ مِثْلَهُ وَاَجَزَلَ ثَوَابَك» ”اللہ تجھے برکت دے تیرے اوپر برکت نازل کرے، اللہ تجھے بہترین جزا دے، اللہ تجھے اس جیسا عطا کرے اور تجھے پورا ثواب عطا فرمائے۔“