زندگی سے مایوس مریض کے لئے دعا

زندگی سے مایوس مریض کے لئے دعا

اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں

”اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما اور مجھے رفیق اعلی سے ملا دے۔“

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب انسان اپنے مسلمان بھائی کی تیمارداری کے لئے جاتا ہے تو وہ جنت کے پھلوں میں چلتا ہے یہاں تک کہ بیٹھ جائے اور جب وہ اس کے پاس بیٹھ جاتا ہے تو اسے رحمت ڈھانپ لیتی ہے، اگر یہ صبح کا وقت ہو تو شام تک ستر ہزار فرشتے اس کے لئے رحمت کی دعا کرتے رہتے ہیں، یہاں تک کہ شام ہو جائے اور اگر شام کا وقت ہو تو ستر ہزار فرشتے صبح تک اس کے لئے دعا کرتے رہتے ہیں، یہاں تک کہ صبح ہو جائے۔“