قریب المرگ کو «لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ» کی تلقین

قریب المرگ کو «لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَٰهُ» کی تلقین

”اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، اللہ سب سے بڑا ہے، اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں ،وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، اسی کے لئے بادشاہت ہے اور اسی کے لئے تمام تعریفیں ہیں، اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، گناہ سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی قوت اللہ کی توفیق و مدد کے بغیر ممکن نہیں۔“