روزہ کھولنے کے وقت کی دعا​

روزہ کھولنے کے وقت کی دعا​

”اے اللہ! میں تجھ سے تیری اس رحمت کےصدقے سوال کرتا ہوں جس نے ہر چیز کو ڈھانپ رکھا ہے کہ تو مجھے بخش دے۔“

”پیاس چلی گئی، رگیں تر ہو گئیں اور اجر ثابت ہو گیا اگر اللہ نے چاہا۔“