کھانے سے پہلے کی دعا​

کھانے سے پہلے کی دعا​

اگر اسے شروع میں یاد نہ رہے تو پھر یہ کہے۔ «بِسْمِ اللَّهِ أَوَّلَهُ وَآخِرَهُ» ”اللہ کے نام کے ساتھ اس کے شروع اور اس کے آخر میں۔“

بِسْمِ اللَّهِ،”اللہ کے نام کے ساتھ۔“