کھانا کھانےسے فارغ ہونے کی دعا

کھانا کھانےسے فارغ ہونے کی دعا

اور جسے اللہ دودھ پلائے، وہ کہے: اے اللہ! ہمارے لئے اس میں برکت ڈال اور ہمیں اس سے زیادہ عطا کر۔

اے اللہ! ہمارے لئے اس کھانے میں برکت دے اور ہمیں اس سے بہتر کھانا کھلا