افطار کروانے والے کے لئے دعا​

افطار کروانے والے کے لئے دعا​

”اے اللہ! ان کے لئے ان کے رزق میں برکت عطا فرما، انہیں بخش دے اور ان پر رحم فرما۔“