روزہ دار کی دعا جب کھانا حاضر ہو اور وہ روزہ نہ کھولے​

روزہ دار کی دعا جب کھانا حاضر ہو اور وہ روزہ نہ کھولے​

”جب تم میں سے کسی شخص کو کھانے کی دعوت دی جائے تو اسے قبول کرے، اگر اس نے روزہ رکھا ہو تو دعا کر دے اور اگر روزے سے نہ ہو تو کھا لے۔“