پہلا پھل دیکھنے کی دعا​

پہلا پھل دیکھنے کی دعا​

”اے اللہ! ہمارے لئے ہمارے پھل میں برکت دے، ہمارے لئے ہمارے شہر میں برکت دے، ہمارے لئے ہمارے صاع میں برکت دے، اور ہمارے لئے ہمارے مد میں برکت دے۔“