. چھینک کی دعا

. چھینک کی دعا

”جب تم میں سے کسی شخص کو چھینک آئے تو وہ «الحَمْدُ لِلَّهِ» کہے اور اس کے لئے اس کا بھائی «يَرْحَمُكَ اللَّهُ» اللہ تجھ پر رحم فرمائے کہے، جب وہ یہ کہے تو چھینک مارنے والا کہے «يَهْدِيكُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ» اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہاری حالت درست کرے