”اگر کوئی غیر مسلم چھینک مارے اور «اَلْحَمْدُ لِلَّهِ» کہے تو کیا کہا جائے؟

«يَهْدِيكُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ» “اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہاری حالت درست کرے"