شادی کرنے والے کے لیے دعا​

شادی کرنے والے کے لیے دعا​

”اللہ تمہیں برکت دے، تم پر برکت نازل کرے اور تم دونوں کو بھلائی میں جمع کرے۔“