سفر کی دعا​

سفر کی دعا​

"اور جب واپس آئے تو یہی کلمات کہے اور ان میں یہ اضافہ کرے: ہم لوٹنے والے ہیں، توبہ کرنے والے ہیں، عبادت کرنے والے ہیں، اپنے رب کی حمد کرنے والے ہیں۔"

"اے اللہ! ہمارے لیے ہمارے اس سفر کو آسان بنا دے، اور اس کی مسافت ہم پر مختصر کر دے، اے اللہ! تو ہی سفر میں ساتھی ہے اور گھر والوں میں محافظ ہے، اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں سفر کی مشقت، بدحالی کے مناظر، اور مال و اہل میں برے انجام سے۔"

"اے اللہ! ہم تجھ سے اپنے اس سفر میں نیکی اور تقوی کا سوال کرتے ہیں، اور ایسے عمل کا جس سے تو راضی ہو۔"

"پاک ہے وہ ذات جس نے ہمارے لیے اس (سواری) کو مسخر کر دیا، حالانکہ ہم اس کو قابو میں لانے والے نہ تھے، اور ہم اپنے رب کی طرف ہی لوٹ کر جانے والے ہیں۔"

اللہ کے نام سے، تمام تعریف اللہ کے لیے ہے۔