بازار میں داخل ہونے کی دعا​

بازار میں داخل ہونے کی دعا​

”اے اللہ! ساتوں آسمانوں اور جن چیزوں پر ان کا سایہ ہے، ان کے رب، اور ساتوں زمینوں اور جن چیزوں کو انھوں نے اٹھایا ہوا ہے، ان کے رب، اور شیاطین اور جن لوگوں کو انہوں نے گمراہ کیا ہے، ان کے رب، اور ہواؤں اور جن چیزوں کو یہ اڑائے پھرتی ہیں، انکے رب، میں تجھ سے اس بستی کی بھلائی، اس میں رہنے والوں کی بھلائی اور جو اس میں ہے اس کی بھلائی کا سوال کرتا ہوں، اور میں اس کے شر، اس کے رہنے والوں کے شر اور جو اس میں ہے اس کے شر سے تیری پناہ میں آتا ہوں۔“