سواری کے ناسازگار ہونے کى دعا

سواری کے ناسازگار ہونے کى دعا

”اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لئے بادشاہت ہےاور اسی کے لئے تمام تعریفات ہیں، وہ زندہ کرتا ہے اور مارتا ہے، وہ ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے، کبھی نہیں مرے گا، اسی کے ہاتھ میں بھلائی ہے اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔“