سفر کے دوران تسبیح و تکبیر​

سفر کے دوران تسبیح و تکبیر​

جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب ہم اونچی جگہ پر چڑھتے تو «الله أَكْبَرُ» کہتے اور جب نیچے اترتے تو «سُبْحَان الله» کہتے