مسافر کی دعا جب صبح کرے​

مسافر کی دعا جب صبح کرے​

”سننے والے نے اللہ کی تعریف سنی اور ہم پر اس کی اچھی نعمتوں کو، اے ہمارے رب! ہمارا ساتھی بن جا، اور ہم پر فضل فرما، آگ سے اللہ اپنی پناہ دے۔“