سفر میں یا سفر کے علاوہ کسی جگہ ٹھہر نے کی دعا​

سفر میں یا سفر کے علاوہ کسی جگہ ٹھہر نے کی دعا​

”میں اللہ تعالیٰ کے کامل کلمات کے ساتھ اس کی مخلوق کے شر سے، پناہ میں آتا ہوں۔“