سفر سے لوٹنے کی دعا

سفر سے لوٹنے کی دعا

"ہم لوٹنے والے ہیں، توبہ کرنے والے ہیں، عبادت کرنے والے ہیں، اپنے رب کی حمد کرنے والے ہیں، اللہ نے اپنا وعدہ سچ کر دکھایا، اپنے بندے کی مدد فرمائی، اور لشکروں کو تنہا شکست دی۔"

”اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لئے بادشاہت ہے اور اسی کے لئے تمام تعریفات ہیں، اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے