خوش کن یا ناپسندیدہ معاملہ پیش آنے پر کیا کہے؟

خوش کن یا ناپسندیدہ معاملہ پیش آنے پر کیا کہے؟

جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کوئی اچھی خبر سنتے تو فرماتے: «اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصَّالِحَاتُ» ”تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں جس کی نعمت و احسان سے تمام نیک کام پایہ تکمیل کو پہنچتے ہیں۔“ اور جب کوئی ناپسندیدہ کام دیکھتے تو فرماتے: «اَلْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ» ”تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں ہر حال میں۔“