مرغ کى بانگ اور گدھا کے ہینگنے کے وقت کی دعا​

مرغ کى بانگ اور گدھا کے ہینگنے کے وقت کی دعا​

”جب تم مرغ کی بانگ سنو تو اللہ سے اس کے فضل کا سوال کرو؛ کیونکہ اس نے فرشتہ دیکھا ہے۔ اور جب تم گدھے کی آواز سنو تو کہو: «أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ» ”میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ میں آتا ہوں۔“ کیونکہ اس نے شیطان دیکھا ہے۔