جسے تم نے برا بھلا کہا اس کے لئے دعا

جسے تم نے برا بھلا کہا اس کے لئے دعا

نبی صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! جس مؤمن کو بھی میں نے برا بھلا کہا ہے تو قیامت کے دن اس کے لئے اسے اپنی قربت کا ذریعہ بنا۔“