جب ایک مسلمان دوسرے مسلمان کی تعریف کرے تو کیا کہے؟ ​

جب ایک مسلمان دوسرے مسلمان کی تعریف کرے تو کیا کہے؟ ​

نبی صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "جب تم میں سے کوئی شخص کسی دوسرے کی تعریف کرنا ہی چاہتا ہو تو وہ یوں کہے: ”میں فلاں کے متعلق گمان کرتا ہوں (کہ وہ اچھا ہے) اور اللہ تعالیٰ اس کا حساب لینے والا ہے، میں کسی کو اللہ کے ہاں پاک قرار نہیں دیتا۔ میں فلاں کو ایسا ایسا گمان کرتا ہوں بشرطیکہ وہ اسے اچھی طرح جانتا ہو۔“