اپنی تعریف سن کر کیا کہے؟ ​

اپنی تعریف سن کر کیا کہے؟ ​

”اے اللہ! جو یہ کہہ رہے ہیں اس وجہ سے تو میرا مواخذہ نہ کرنا، اور جو یہ نہیں جانتے وہ میرے لئے معاف فرما دے (اور جو یہ گمان کرتے ہیں تو مجھے اس سے بہتر بنا دے)“