حج یا عمرہ کا احرام باندھنے والا تلبیہ کیسے کہے؟

حج یا عمرہ کا احرام باندھنے والا تلبیہ کیسے کہے؟

”حاضر ہوں میں اے اللہ! حاضر ہوں، حاضر ہوں میں، تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں، یقیناً تمام تعریفات، اور نعمتیں تیرے لئے ہیں اور بادشاہت بھی تیرے لئے ہے۔ تیرا کوئی شریک نہیں۔“