مشعر حرام کے قریب کی دعا​

مشعر حرام کے قریب کی دعا​

نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اونٹنی پر سوار ہوئے، جب مشعر حرام کے قریب آئے تو قبلہ رخ ہو کر اللہ کی تکبیر ،تہلیل اور توحید بیان کی۔اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسی جگہ ٹھہرے رہے حتی کہ جب خوب روشنی ہو گئی تو آپ سورج نکلنے سے پہلے وہاں سے چل پڑے۔