میں اللہ سے بخشش طلب کرتا ہوں جس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، وہ ہمیشہ زندہ رہنے والا ہے، قائم رکھنے والا ہے اور میں اسی کی طرف توبہ کرتا ہوں
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بندہ سجدے کی حالت میں اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے، اس لئے تم سجدہ میں بہت زیادہ دعا کرو۔“
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ بندے کے سب سے زیادہ قریب رات کے آخری پہر میں ہوتا ہے، اگر ان لوگوں میں شامل ہونے کی استطاعت رکھو جو اس وقت اللہ کو یاد کرتے ہیں تو ان میں شامل ہو جاؤ۔“