نبی صلی اللہ علیہ وسلم تسبیح کس طرح کیا کرتے تھے؟ ​

نبی صلی اللہ علیہ وسلم تسبیح کس طرح کیا کرتے تھے؟ ​

عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ وہ دائیں ہاتھ کے ساتھ تسبیح شمار کیا کرتے تھے۔